- نماز (صلوٰۃ) ( 40 مضامین )
حنفی فقہ کے مطابق طہارت کا بیان، غسل کا طریقہ، وضو کا طریقہ، نماز کا
طریقہ، نماز کے فرائض و واجبات کا بیان، مسافر کی نماز، قضاء نمازوں کا
بیان، اذان، اقامت، امامت اور دیگر بہت سے اہم مضامین بصورت سوال جواب
- روزہ (صوم) ( 14 مضامین )
روزے، صحر و افطار کا بیان، روزہ ٹوٹ جانے کی صورتیں، روزوں کی قضاء،
روزوں پر کفارہ، واجب روزوں، نفلی روزوں کا بیان، اعتکاف اور چانددیکھنے کا
بیان وغیرہ سے متعلق سوالات جوابات کی صورت میں مضامین
- زکوٰۃ ( 8 مضامین )
زکوٰۃ کا بیان، زکوٰۃ فرض ہونے کی شرائط، سونے، چاندی، مال زراعت، پھلوں،
جانوروں وغیرہ کی زکوٰۃ سے متعلق سوالات جوابات کی صورت میں مضامین
- حج ( 8 مضامین )
حج و عمرہ ادا کرنے کا طریقہ، حج کے ارکان شرائط ، واجبات ، احرام کے
متعلق احکام، حاضری سرکار اعظم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق آسان سوالات
جوابات کی صورت میں مضامین
|
No comments:
Post a Comment