| | >
مطالعۂ کتب >
سیرت و فضائلِ نبوی (ص)
مقدمہ سیرۃ الرسول (حصہ دوم)
Online publishing of this book is sponsored by:
Zahid Saleem
|
- Currently 4.75/5
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
Rating: 4.8/5 (4 votes cast)
|
|
|
عصر حاضر کی عظیم اجتہادی کاوش
سیرتِ طیبہ کے موضوع پر اُردو زبان میں لکھی گئی سب سے بڑی کتاب FMRi کے
زیر اِہتمام شائع ہوئی۔ اس معرکہ آراء کتاب کی دس جلدیں منظرِ عام پر آچکی
ہیں جو کہ درج ذیل امتیازی خصوصیات کی حامل ہیں:
”سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میں ڈوبی ہوئی ایسی تحریر ہے، جو دلوں میں اﷲ تعالیٰ اور رسولِ اکرم صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب اور تعظیم پیدا کرتی ہے۔
یہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلقِ غلامی کو پھر سے بحال کرنے کا نظام العمل ہے۔
غیر مسلم مفکرین کے اعتراضات کا علمی اور فکری سطح پر مدلل جواب اور اسلام کے ثقافتی، نظریاتی اور فکری پس منظر کا حقیقی اِبلاغ ہے۔
دورِ حاضر میں معاشرتی و قومی سطح پر مسائل کا حل ہے۔
عام فہم علمی دلائل کا خزینہ ہے، جو قاری کے علمی و فکری الجھاؤ کو دور کرتی ہے۔
|
|
>
مطالعۂ کتب >
اخلاق و تصوف
حسن اعمال
|
- Currently 4.00/5
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
Rating: 4.0/5 (5 votes cast)
|
|
|
- ذکر کی مجالس کی فضیلت کیا ہے؟
- تلاوت قرآن اللہ سے ہم کلامی ہے
- عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
|
|
|
- >
مطالعۂ کتب >
اخلاق و تصوف
حسن اخلاق
|
- Currently 4.86/5
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
Rating: 4.9/5 (7 votes cast)
|
|
|
- ضعف یقین باعث ہلاکت ہے
- اخلاق، تواضع، اخوت، درگذر، تحمل وبردباری، اخلاص
- سادگی سخاوت، کا دلکش بیان
|
|
|
|
| |
No comments:
Post a Comment