Pages

Monday, June 24, 2013

ایک اردو کو چیک کریں

بسم اللہ الرحؐن الرحیم
الحمد للہ رب العالمیں والصلوۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین علی آلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
یہ رسالہ انشاء اللہ ایک مفید رسالہ ہو گا ،جس کے زریعے دینی مدارس کے طلباء بھی انگلش زبان سیکھ سکیں گے ۔اللہ تعالی اس محنت کو قبول فرمائے
سب سے پہلے چند ضروری اصطلاحات کو سمجھ لیں ۔تاکہ آگے سمجھیں میں آسانی ہو۔
اسم
فعل
حرف  
اسم ضمیر
اسم صفت (یعن موصوف کی صفت )
حرف عطف
حرف جار

No comments:

Post a Comment